Categories: صحت

ملک میں 12 سے 14 سال کے بچوں میں کورونا ویکسین کے تئیں نظر آیا جوش، پہلے روز 3 لاکھ ویکسین لگائی گئیں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ملک میں 12-14 سال کے بچوں میں ویکسینیشن کے تئیں  زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ اس مہم کے پہلے ہی دن تین لاکھ سے زائد بچوں کو اینٹی کورونا ویکسین لگائی گئیں۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق جمعرات کی صبح تک ملک میں 12-14 سال کے بچوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے ساتھ ہی بدھ سے 60 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کو بھی احتیاطی خوراک دی جارہی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 2 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ احتیاطی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ بدھ سے 12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ اب تک ملک میں 96.74 کروڑ بالغ آبادی کو انسداد کورونا ویکسین کی ایک خوراک دی گئی ہے اور 81.52 کروڑ آبادی کو ویکسین کی دونوں خوراکیں دی گئی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago