Categories: صحت

مشہور اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>مشہور اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مشہور ٹی وی جرنلسٹ روہت سردانہ کی کورونا کی زد میں آنے سے جمعہ کے روز موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مسٹر سردانہ قومی دارالحکومت کے میٹرو اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوئے تھے۔ آج دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہو گئی۔ مسٹر سردانہ کے انتقال سے میڈیا انڈسٹری اور ان کے مداحوں میں ماتم کی لہر دوڑ گئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
زی نیٹ ورک سے وابستہ سینیئر جرنلسٹ سدھیر چودھری نے مسٹر سردانہ کی موت کے بارے میں ٹویٹ کرکے اطلاع دی۔مسٹر سردانہ نے 24 اپریل کو ٹویٹ کرکے کورونا وبا سے متاثر ہونے کی اطلاع دی تھی۔ انہوں نے کہا تھا،’ایک ہفتے پہلے بخار اور دیگر علامات کے پیش نظر ٹیسٹ کروایا تھا۔ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ نیگیٹیو آیا لیکن اسکین سے کووڈ-19 سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی تھی۔ابھی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ آپ سبھی اپنا اور اپنے اہل خانہ کا خیال رکھیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago