Categories: صحت

چین میں برڈ فلو کے ایچ 3این 8 اسٹرین سے انسان کے متاثرہ ہونے کا پہلا کیس

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بیجنگ، 27 اپریل (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والے کورونا کی کبھی تیز اور کبھی سست پڑتی رفتار کے درمیان چین کے صوبے ہینان میں برڈ فلو کے  ایچ 3این 8  اسٹرین سے انسان کے متاثرہ ہونے  کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ لوگوں میں اس انفیکشن کے پھیلنے کا خطرہ کم ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق یہ اسٹرین چار سال کے بچے میں پایا گیا ہے۔ اس میں بخار سمیت دیگر کئی علامات تھیں۔ اس کے بعد ان کا ہیلتھ چیک اپ کیا گیا۔ معائنہ کرنے پر وہ متاثر پایا گیا۔ بچے کے قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی بھی اس وائرس سے متاثرہ نہیں تھا۔ بچہ اپنے گھر میں پالی گئی مرغیوں اور کووں کے رابطے میں آنے سے متاثر ہوا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ یہ  اسٹرین گھوڑوں، کتوں اور پرندوں میں پہلے ہی پایا جا چکا ہے۔ لیکن کسی انسان کے اس اسٹرین سے متاثر ہونے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago