Categories: صحت

گوا نے بنگلورو ایف سی کو سیزن کے اپنے پہلے میچ میں 2-2 سے برابری سے روک دیا

گوا نے بنگلورو ایف سی کو سیزن کے اپنے پہلے میچ میں 2-2 سے برابری سے روک دیا

گوا ، 23 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں اتوار کی رات بنگلور ایف سی کے ذریعہ ایف سی گوا کے خلاف دوگول کے بعد شکست کے قریب پہنچے ایف سی گوانے دو منٹ کے اندر ایگور انگولو کے دوگول کی بدولت ہارسے بچ گئی ۔

گوا نے انگولا کے دو گول کی مددسے سابق چیمپین بنگلورو ایف سی کو یہاں فاتوردا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گیے سیزن کے اپنے پہلے میچ میں 2-2 سے برابری سے روک دیا۔

بنگلورکے لیے کلینٹن سلوا نے27 ویں اور ہسپانوی دفاعی جان انتونیو گونزالیز فرنینڈیز نے 57 ویں منٹ میں گول کیا۔ اسی دوران ، ایگور انگولو نے 66 ویں اور 69 ویں منٹ میں ایف سی گوا کی طرف سے گول کیا۔

چوتھے سیزن میں بنگلور ایف سی کی قیادت کرنے والے کپتان سنیل چھتری نے دوسرا اور عاشق کورین ساتویں منٹ میں گول کرنے سے چوک گئے ۔ سابق چیمپئن بنگلورو FC 65 فیصد گیندپر قبضہ اور 150 سے زیادہ پاسز کے ساتھ میچ میں دباؤبنائے رہے ۔اس کافائدہ اسے گول کی شکل میں ملا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago