Categories: صحت

آئندہ تین سے چار دن میں بازاروں میں دستیاب ہوگاریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کٹ :آئی سی ایم آر

آئندہ تین سے چار دن میں بازاروں میں دستیاب ہوگاریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کٹ :آئی سی ایم آر

قیمت فی کٹ 250 روپے ہوگی

ملک میں کورونا ٹیسٹ اب آسانی سے گھر بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔ آئی سی ایم آر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو نے جمعرات کے روز بتایا کہ ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کٹ کے لئے ابھی کمپنی نےہی درخواست دی تھی ، جسے منظور کرلیا گیا ہے۔ مائی لیب کمپنی یہ کٹ تیار کررہی ہے جس کی ایک کٹ کی قیمت 250 روپے ہے۔ یہ کٹ اگلے تین سے چار دن میں تمام کیمسٹوں کی دکانوں میں دستیاب ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ریٹ ٹیسٹ کٹس بنانے والی مزید تین کمپنیوں نے درخواست دی ہے۔ آنے والے دنوں میں ان کٹس کی بڑی تعداد مارکیٹوں میں دستیاب ہوگی۔ ڈاکٹر بلرام بھارگو نے کہا کہ ریٹ ٹیسٹبہت آسان طریقہ ہے۔ اس کا نتیجہ بہت جلد نکلتا ہے۔ لہٰذا ، یہ ٹیسٹ زیادہ سے زیادہ کرنے کی تجویز دی جارہی ہے، خاص طور پر دیہی علاقوں میں جہاں لیب کی سہولت موجود نہیں ہے۔ ایسے علاقوں میں موبائل وین کے ذریعہ دس گاوں میں یہ سہولت فراہم کی جاسکتی ہے۔

کیسے ہوگی جانچ۔ 1۔  ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کٹ خریدیں۔ 2.۔ کٹ پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور ایپ کوڈاون لوڈ کریں 3.۔سیمپل کو لے کر کٹ سے اس کی جانچ کریں۔ 4۔سیمپل کٹ کی فوٹو لے کر ایپ میں ڈاون لوڈ کریں اور نتیجے آپ کے موبائل فون پر ہوں گے۔ آپ کی ٹیسٹ رپورٹ کو مکمل طور پر خفیہ رکھا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago