Categories: صحت

ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں نوجوانوں نے دیکھائی دل چسپی

ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں نوجوانوں نے دیکھائی دل چسپی

ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں 18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کیے لیے پہلے دن 84 ہزار سے زیادہ لوگوں نے پہلا ٹیکہ لگوایا

حکومت نے کہاہے کہ 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 84 ہزار 599 فیض یافتگان کو کَل کووڈ ویکسین کی پہلی ڈوز دی گئی۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری کیLiberalised اور تیزتر کی گئی تیسرے مرحلے کی حکمت عملی پر کل سے عمل درآمد شروع ہوگیا۔ آبادی کے نئے اہل گروپ کے لیے اندراج کا عمل پچھلے ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہوا تھا۔

وزارت صحت نے کہاکہ ملک بھر میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 15 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔وزارت نے کہاہے کہ ملک میں کَل رات آٹھ بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی ڈوز لگائی گئیں جس میں سے تقریباً 10 لاکھ فیض یافتگان کو پہلی ڈوز دی گئی اور چھ لاکھ 58 ہزار کو ویکسین کی دوسری ڈوز دی گئی ہے۔

مرکزی حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو صلاح دی ہے کہ وہ رضاکار گروپوں، غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی مدد سے ہیلپ ڈیسک قائم کریں تاکہ اسپتال میں داخل کیے جانے والے مریضوں کا موثر طریقے سے بندوبست اور تیمارداروں اور اسپتال کے عملہ کے درمیان بہتر تال میل ہوسکے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago