ہندوستان نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ ملک میں 3 کروڑ کے قریب اضافی ٹیکے کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق ملک میں صبح 7 بجے تک 5،10،400 نشستوں میں 2،97،38،409 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
ان میں 73،47،895 صحت کارکنان (پہلی خوراک) ، 42،95،201 صحت کارکنان (دوسری خوراک) ، 73،32،641 صف اول کے کارکنان (پہلی خوراک) اور 11،35،573 صف اول کے کارکنان (دوسرا خوراک) ،45 سال سے زیادہ کی عمر کے دیگر مرض میں مبتلا 14،40،092 مستفید ین (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے81،87،007 مستحقین کو دی گئی خوراک شامل ہیں۔
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45سے 60 سال کی عمر کے سنگین بیماری میں مبتلا مستفیدین
|
60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین |
کل |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
|
73,47,895 |
42,95,201 |
73,32,641 |
11,35,573 |
14,40,092 |
81,87,007 |
2,97,38,409 |
ٹیکہ کاری مہم کے 57 ویں دن (13 مارچ ، 2021) 15 لاکھ (15،19،952) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ جن میں سے 12،32،131 مستحقین کو 24،086نشستوں میں پہلی خوراک دی گئی (صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان) اور 2،87،821 صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔
تاریخ: 13 مارچ 2021 |
|||||||

||||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
54,320 |
1,01,171 |
96,896 |
1,86,650 |
1,85,624 |
8,95,291 |
12,32,131 |
2,87,821 |
ملک روزانہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مستقل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کچھ ریاستوں میں کووڈ کے معاملات میں روزانہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مہاراشٹر ، کیرالہ ، پنجاب ، کرناٹک ، گجرات ، تمل ناڈو اور مدھیہ پردیش میں پچھلے 24 گھنٹوں (25،320) میں 87.73فیصد نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔
مہاراشٹر میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زیادہ 15،602 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ اس کے بعد کیرالہ میں 2،035 ہے جبکہ پنجاب میں 1،510 نئے معاملوں کی رپورٹ درج ہوئی ہے۔
آٹھ ریاستوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا معاملوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ہندوستان میں آج کورونا کے کل سرگرم معاملے (کیس لوڈ) 2.10 لاکھ (2،10،544) ہے۔
ہندوستان کے کل فعال معاملات میں مہاراشٹرا ، کیرالہ اور پنجاب سے 76.93فیصد معاملے ہیں۔ ان ریاستوں میں سے ہر ایک کے اوپر پانچ اضلاع کو نیچے گراف میں دکھایا گیا ہے۔
ہندوستان کی مجموعی صحت یابی کی شرح آج 1،09،89،897 ہے۔ قومی صحت یابی کی شرح 96.75فیصد ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16،637 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔ نئے صحت یاب ہونے والے معاملوں میں 83..13 فیصد 6 ریاستوں سے ہیں۔
مہاراشٹرا میں ایک دن میں سب سے زیادہ 7،467 نئےصحت یاب ہونے والے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 161 اموات کی اطلاع ملی ہے۔
موت کے نئے معاملے 84.47 فیصد چھ ریاستوں سے متعلق ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں (88) ہوئی ہیں۔اس کے بعد پنجاب میں روزانہ 22 اموات اورکیرالہ میں 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 14ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کی حکومت نے کووڈ 19 کے باعث ہونے والی کسی بھی ہلاکت کی اطلاع نہیں دی ہے۔ان ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں راجستھان ، جھارکھنڈ ، پڈوچیری ، لکشدیپ، میگھالیہ ، دمن اور دیپ ، دادر نگر حویلی، ناگالینڈ ، تریپورہ ، سکم ، لداخ(مرکز کے زیر انتظام) ، منی پور ، میزورم ، انڈمان و نیکوبار جزائر اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔ ہندوستان نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ ملک میں 3 کروڑ کے قریب اضافی ٹیکے کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق ملک میں صبح 7 بجے تک 5،10،400 نشستوں میں 2،97،38،409 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
ان میں 73،47،895 صحت کارکنان (پہلی خوراک) ، 42،95،201 صحت کارکنان (دوسری خوراک) ، 73،32،641 صف اول کے کارکنان (پہلی خوراک) اور 11،35،573 صف اول کے کارکنان (دوسرا خوراک) ،45 سال سے زیادہ کی عمر کے دیگر مرض میں مبتلا 14،40،092 مستفید ین (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے81،87،007 مستحقین کو دی گئی خوراک شامل ہیں۔
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45سے 60 سال کی عمر کے سنگین بیماری میں مبتلا مستفیدین
|
60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین |
کل |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
|
73,47,895 |
42,95,201 |
73,32,641 |
11,35,573 |
14,40,092 |
81,87,007 |
2,97,38,409 |
ٹیکہ کاری مہم کے 57 ویں دن (13 مارچ ، 2021) 15 لاکھ (15،19،952) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ جن میں سے 12،32،131 مستحقین کو 24،086نشستوں میں پہلی خوراک دی گئی (صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان) اور 2،87،821 صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔
تاریخ: 13 مارچ 2021 |
|||||||
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45سے 60 سال کی عمر کے سنگین بیماری میں مبتلا مستفیدین
|
60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین |
||||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
54,320 |
1,01,171 |
96,896 |
1,86,650 |
1,85,624 |
8,95,291 |
12,32,131 |
2,87,821 |
ملک روزانہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مستقل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کچھ ریاستوں میں کووڈ کے معاملات میں روزانہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مہاراشٹر ، کیرالہ ، پنجاب ، کرناٹک ، گجرات ، تمل ناڈو اور مدھیہ پردیش میں پچھلے 24 گھنٹوں (25،320) میں 87.73فیصد نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔
مہاراشٹر میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زیادہ 15،602 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ اس کے بعد کیرالہ میں 2،035 ہے جبکہ پنجاب میں 1،510 نئے معاملوں کی رپورٹ درج ہوئی ہے۔
آٹھ ریاستوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا معاملوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ہندوستان میں آج کورونا کے کل سرگرم معاملے (کیس لوڈ) 2.10 لاکھ (2،10،544) ہے۔
ہندوستان کے کل فعال معاملات میں مہاراشٹرا ، کیرالہ اور پنجاب سے 76.93فیصد معاملے ہیں۔ ان ریاستوں میں سے ہر ایک کے اوپر پانچ اضلاع کو نیچے گراف میں دکھایا گیا ہے۔
ہندوستان کی مجموعی صحت یابی کی شرح آج 1،09،89،897 ہے۔ قومی صحت یابی کی شرح 96.75فیصد ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16،637 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔ نئے صحت یاب ہونے والے معاملوں میں 83..13 فیصد 6 ریاستوں سے ہیں۔
مہاراشٹرا میں ایک دن میں سب سے زیادہ 7،467 نئےصحت یاب ہونے والے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 161 اموات کی اطلاع ملی ہے۔
موت کے نئے معاملے 84.47 فیصد چھ ریاستوں سے متعلق ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں (88) ہوئی ہیں۔اس کے بعد پنجاب میں روزانہ 22 اموات اورکیرالہ میں 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 14ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کی حکومت نے کووڈ 19 کے باعث ہونے والی کسی بھی ہلاکت کی اطلاع نہیں دی ہے۔ان ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں راجستھان ، جھارکھنڈ ، پڈوچیری ، لکشدیپ، میگھالیہ ، دمن اور دیپ ، دادر نگر حویلی، ناگالینڈ ، تریپورہ ، سکم ، لداخ(مرکز کے زیر انتظام) ، منی پور ، میزورم ، انڈمان و نیکوبار جزائر اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔