نئی دلّی ،07 اگست، 2021/
آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 50.62 کروڑ (50,62,18,296) سے تجاوز کرگئی ہے۔کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 50 لاکھ سے زیادہ (50,00,384) ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے 27,55,447 مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے 5,08,616 مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک، ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر 18 سے 44 سال کی عمر کے 17,54,73,103 افرادکو پہلی خوراک اور 1,18,08,368 افراد کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔
18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار |
ریاستیں |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
1 |
انڈمان و نکوبار جزائر |
98914 |
706 |
2 |
آندھراپردیش |
4107920 |
282597 |
3 |
اروناچل پردیش |
376998 |
1159 |
4 |
آسام |
5508916 |
197261 |
5 |
بہار |
11727993 |
563887 |
6 |
چنڈی گڑھ |
357104 |
8793 |
7 |
چھتیس گڑھ |
4058613 |
277236 |
8 |
دادر و نگر حویلی |
260751 |
1117 |
9 |
دمن و دیو |
175860 |
1963 |
10 |
دہلی |
3937489 |
493571 |
11 |
گوا |
541170 |
17967 |
12 |
گجرات |
12688254 |
831830 |
13 |
ہریانہ |
5032089 |
486715 |
14 |
ہماچل پردیش |
1790006 |
7113 |
15 |
جموں و کشمیر |
1780253 |
78983 |
16 |
جھارکھنڈ |
4056714 |
256724 |
17 |
کرناٹک |
11363570 |
803853 |
18 |
کیرالہ |
4628876 |
390298 |
19 |
لداخ |
89765 |
259 |
20 |
لکشدیپ |
25455 |
239 |
21 |
مدھیہ پردیش |
16697973 |
898903 |
22 |
مہاراشٹر |
12821515 |
924960 |
23 |
منی پور |
583317 |
4151 |
24 |
میگھالیہ |
498991 |
2994 |
25 |
میزورم |
365356 |
1733 |
26 |
ناگالینڈ |
364639 |
1541 |
27 |
اڈیشہ |
5819553 |
485033 |
28 |
پڈوچیری |
280977 |
3288 |
29 |
پنجاب |
2788932 |
172438 |
30 |
راجستھان |
11926647 |
1247745 |
31 |
سکم |
309180 |
765 |
32 |
تمل ناڈو |
10114853 |
758284 |
33 |
تلنگانہ |
5457892 |
725787 |
34 |
تری پورہ |
1185319 |
25361 |
35 |
اترپردیش |
22567513 |
1042392 |
36 |
اتراکھنڈ |
2501317 |
104744 |
37 |
مغربی بنگال |
8582419 |
705978 |
|
مجموعی تعداد |
175473103 |
11808368 |
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 50,62,18,296 ویکسین کی خوراکوں کو افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:
|
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد |
|||||
|
صحت سے متعلق کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
45سال سے زیادہ عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
مجموعی تعداد |
پہلی خوراک |
10331659 |
18214427 |
175473103 |
111539859 |
78336753 |
393895801 |
دوسری خوراک |
7972650 |
11727745 |
11808368 |
42435505 |
38378227 |
112322495 |
ٹیکہ کاری مہم کے 204 ویں دن (07 اگست 2021) کو مجموعی طور پر 50,00,384 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 36,88,660 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور 13,11,724 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔
|
بتاریخ: 07 اگست 2021 (204واں دن) |
|||||
|
صحت سے متعلق کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
45سال سے زیادہ عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
مجموعی تعداد |
پہلی خوراک |
2610 |
7676 |
2755447 |
652397 |
270530 |
3688660 |
دوسری خوراک |
17936 |
70115 |
508616 |
462192 |
252865 |
1311724 |
ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے