Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 218واں دن

کووڈ-19 ٹیکہ کاری

 

 
 

نئی دلّی  ،21اگست، 2021/

اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ، بھارت نے آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 58 کروڑ (58,08,57,505)  افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ  کاری کا  ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریباً 43 لاکھ سے زیادہ (43,92,759) ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001EZDU.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 20,88,547 مستفدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے 7,36,870  مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر 18 سے 44 سال کی عمر کے 21,60,58,123 افرادکو پہلی خوراک اور 1,92,54,925 افراد کو دوسری خوراک دی جاچکی  ہے۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

121452

4209

2

آندھراپردیش

5055562

404966

3

اروناچل پردیش

395471

14525

4

آسام

7369825

502140

5

بہار

14566929

1038890

6

چنڈی گڑھ

425895

30080

7

چھتیس گڑھ

4459024

543644

8

دادر و نگر حویلی

276511

12929

9

دمن و دیو

182375

17027

10

دہلی

4832270

864974

11

گوا

578733

39990

12

گجرات

16266019

1285463

13

ہریانہ

5945245

810145

14

ہماچل پردیش

2658455

56397

15

جموں و کشمیر

2250856

110807

16

جھارکھنڈ

4860691

454863

17

کرناٹک

13425799

1287998

18

کیرالہ

6594418

494099

19

لداخ

91573

3946

20

لکشدیپ

26395

1128

21

مدھیہ پردیش

19752856

1359974

22

مہاراشٹر

16004569

1430543

23

منی پور

604744

20420

24

میگھالیہ

553980

22388

25

میزورم

375276

11040

26

ناگالینڈ

377948

14539

27

اڈیشہ

7272897

833264

28

پڈوچیری

300907

10140

29

پنجاب

3719959

358682

30

راجستھان

14713442

1904244

31

سکم

314794

9605

32

تمل ناڈو

11748466

1105070

33

تلنگانہ

6199866

891142

34

تری پورہ

1216049

51009

35

اترپردیش

28389841

1896323

36

اتراکھنڈ

3204075

251507

37

مغربی بنگال

10924956

1106815

 

مجموعی تعداد

216058123

19254925

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 58,08,57,505 کی خوراکوں کو   افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10353271

18303074

216058123

122383900

83232919

450331287

دوسری خوراک

8206093

12550909

19254925

48624728

41889563

130526218

ٹیکہ کاری مہم کے 218 ویں دن (21اگست 2021) کو مجموعی طور پر 43,92,759  ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام  7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 27,77,409 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور16,15,350 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

بتاریخ:21 اگست 2021 (218واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

468

3004

2088547

483225

202165

2777409

دوسری خوراک

17507

70397

736870

512505

278071

1615350

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended