نئی دہلی، 28 اگست 2021:
آج شام 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق، بھارت کے مجموعی کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری احاطے نے 63 کروڑ (630067629) کے تاریخی سنگ میل کو عبور کر لیا۔ شام 7 بجے کی عارضی رپوٹ کے مطابق، آج تقریباً 65 لاکھ (6539745) سے زائد ٹیکے لگائے گئے۔ دن کی حتمی رپورٹیں آج دیر رات تک مکمل کر لی جائیں گی۔
ترجیحی آبادی والے گروپوں کی بنیاد پر ٹیکے کی خوراکوں کے احاطے کی مندرجہ ذیل طریقے سے زمرہ بندی کی گئی ہے:
|
ٹیکے کی خوراک کا مجموعی احاطہ |
|||||
|
صحتی کارکنان |
ہراول کارکنان |
18 سے 44 برس کی عمر کے زمرے والے افراد |
45 سے 59 برس کی عمر کے زمرے والے افراد |
60 یا اس سے زیادہ عمر کے افراد |
میزان |
پہلی خوراک |
10357294 |
18318271 |
241828873 |
128846942 |
86039971 |
485391351 |
دوسری خوراک |
8345437 |
13050113 |
25986564 |
53073981 |
44220183 |
144676278 |
ترجیحی آبادی والے گروپوں کی بنیاد پر ٹیکے کی خوراک کے احاطے کی مندرجہ ذیل طریقے سے زمرہ بندی کی گئی ہے:
|
تاریخ: 28 اگست 2021 (225واں دن) |
|||||
|
صحتی کارکنان |
ہراول کارکنان |
18 سے 44 برس کی عمر کے زمرے والے افراد |
45 سے 59 برس کی عمر کے زمرے والے افراد |
60 یا اس سے زائد کی عمر کے افراد |
میزان |
پہلی خوراک |
308 |
1841 |
3093402 |
688591 |
294089 |
4078231 |
دوسری خوراک |
18903 |
87265 |
1275438 |
730881 |
349027 |
2461514 |
ملک میں سب سے زیادہ خطرے کی شکار آبادی والے گروپوں کو کووِڈ۔19 سے تحفظ فراہم کرانے کے لئے ، ایک ٹول کے طور پر استعمال کی جانے والی ٹیکہ کاری مشق کا باقاعدہ طور پر جائزہ لینے اور اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کا عمل جاری ہے۔