Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-467 واں دن

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد188.38 کروڑ سے زیادہ  (1,88,38,30,835) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک17  لاکھ سے زیادہ (17,28,894)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404962

دوسری خوراک

10014600

احتیاطی خوراک

4754818

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18415381

دوسری خوراک

17536174

احتیاطی خوراک

7492794

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

دوسری خوراک

27819610

4938593

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

58303863

 

دوسری خوراک

41879852

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

555621347

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

477020206

122528

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202903432

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

187703621

439388

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126853243

دوسری خوراک

116938420

احتیاطی خوراک

14668003

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1000321838

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

856031466

احتیاطی خوراک

27477531

میزان

1883830835

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:27اپریل 2022 (467واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

45

دوسری خوراک

585

احتیاطی خوراک

17084

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

123

دوسری خوراک

1005

احتیاطی خوراک

43171

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

دوسری خوراک

254391

513313

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

40152

 

دوسری خوراک

121149

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33283

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

392219

8992

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5024

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

85638

34078

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3486

دوسری خوراک

56613

احتیاطی خوراک

118543

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

336504

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1170522

احتیاطی خوراک

221868

میزان

1728894

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended