Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.52کروڑسے تجاوزکرگئی

سے14سال کے نو عمر افراد کو 1.81 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

 

 

نئی دلّی  ، 02 اپریل، 2022/

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  184.52کروڑ  (1,84,52,44,856) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,20,93,346 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 1.81 کروڑ سے زیادہ  (1,81,21,823)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403737

دوسری خوراک

10000984

احتیاطی خوراک

4474440

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413339

دوسری خوراک

17512279

احتیاطی خوراک

6897755

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

18121823

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

57268440

دوسری خوراک

38356896

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554683438

دوسری خوراک

466628426

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202760965

دوسری خوراک

185485333

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126746554

دوسری خوراک

115534690

احتیاطی خوراک

11955757

احتیاطی خوراک

2,33,27,952

میزان

1,84,52,44,856

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 13,445ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002P8PE.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1,404مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر  4,24,92,326 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003FFVB.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,260  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00449T4.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 5,28,021   نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 79.02 کروڑ (79,02,98,979)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.23 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.24 فیصد ہے۔

Recommended