Urdu News

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 32,811 ہوگئی ہے

ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 180.60 کروڑ سے تجاوز کرگئی

 

 

ایک مثبت پیش رفت کے طور پر ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر 32,811رہ گئی ہے۔اور یہ تعداد ملک بھر میں  مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا 0.08 فیصد ہے ۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,884   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,50,055 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,876 نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر7,52,818 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر78.05کروڑ سے زیادہ (78,05,06,974) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.44  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.38 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

ٹیکہ کاری کے میدان میں، آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹوں کے مطابق ہندوستان میں کووڈ-19 سے متعلق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.60 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے (1,80,60,93,107)۔یہ کامیابی 2,11,93,183  سیشن منعقد کرکے حاصل کی گئی ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,794

دوسری خوراک

99,87,279

احتیاطی خوراک

43,32,071

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,792

دوسری خوراک

1,74,82,386

احتیاطی خوراک

66,02,146

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,60,41,282

دوسری خوراک

3,47,40,004

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,35,60,174

دوسری خوراک

45,74,25,030

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,25,71,402

دوسری خوراک

18,32,54,385

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,66,16,352

دوسری خوراک

11,41,35,545

احتیاطی خوراک

1,05,30,465

احتیاطی خوراک

2,14,64,682

کل تعداد

Recommended