Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.54 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری

 

 




 


ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 186.54  کروڑ (1,86,54,94,355) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,27,52,392  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.43 کروڑ (2,43,55,282 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک   1,62,532 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ


طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404362

دوسری خوراک

10008336

احتیاطی خوراک

4600509


صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18414332

دوسری خوراک

17526051

احتیاطی خوراک

7142520

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ


15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

24355282

دوسری خوراک

171544



18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

57887693

دوسری خوراک

40464152



45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

555263343

دوسری خوراک

472819549

احتیاطی خوراک

37140

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

202851927

دوسری خوراک

186818486

احتیاطی خوراک

125392


پہلی خوراک

126814564

دوسری خوراک

116368094

احتیاطی خوراک

13421079

احتیاطی خوراک

2,53,26,640

کل تعداد

1,86,54,94,355


مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   11,542   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔


1.jpg


نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,985   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,10,773 ہے۔


2.jpg


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,183  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔


3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,61,440   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.21 کروڑ سے زیادہ (83,21,04,846) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0. 32فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.83  فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended