Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 187.26 کروڑ سے تجاوز کرگئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,48,939 ٹیسٹ انجام دیئے گئے

 ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق187.26 کروڑ (1,87,26,26,515) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,29,29,662  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.57 کروڑ (25774412 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک   271983 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404612

دوسری خوراک

10010767

احتیاطی خوراک

4661090

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18414718

دوسری خوراک

17530063

احتیاطی خوراک

7267805

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

25774412

دوسری خوراک

1760748

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58047981

دوسری خوراک

41025125

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555411836

دوسری خوراک

474575182

احتیاطی خوراک

58278

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202873223

دوسری خوراک

187184041

احتیاطی خوراک

213705

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126831286

دوسری خوراک

116605363

احتیاطی خوراک

13976370

احتیاطی خوراک

26177248

کل تعداد

1872626515

 

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   14241   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1589   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,16,068 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Y3IP.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2451  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003O9EG.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,48,939 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.38 کروڑ سے زیادہ (83,38,25,991) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.47  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.55  فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended