Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.09 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 198.09 کروڑ (1,98,09,87,178) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,58,74,950 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.69کروڑ (3,69,96,932) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,201

دوسری خوراک

1,00,68,047

احتیاطی خوراک

57,59,507

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,24,628

دوسری خوراک

1,76,30,640

احتیاطی خوراک

1,04,98,186

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,69,96,932

دوسری خوراک

2,41,56,961

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,05,47,867

دوسری خوراک

4,91,23,133

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,83,90,131

دوسری خوراک

50,25,28,809

احتیاطی خوراک

33,26,797

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,70,659

دوسری خوراک

19,37,13,005

احتیاطی خوراک

27,42,492

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,83,132

دوسری خوراک

12,10,10,355

احتیاطی خوراک

2,49,06,696

احتیاطی خوراک

4,72,33,678

کل تعداد

1,98,09,87,178

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,14,475  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.26 فیصد ہے۔

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.53  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,456   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,91,933  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,086  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,51,312 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.44کروڑ سے زیادہ (86,44,51,219 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت3.81فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت2.90فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended