Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.33 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 198.33 کروڑ (1,98,33,18,772) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,59,16,027 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.71 کروڑ (3,71,62,944) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,340

دوسری خوراک

1,00,69,432

احتیاطی خوراک

57,95,053

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,24,993

دوسری خوراک

1,76,33,392

احتیاطی خوراک

1,06,35,939

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,71,62,944

دوسری خوراک

2,45,15,244

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,05,98,267

دوسری خوراک

4,92,82,099

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,84,51,676

دوسری خوراک

50,30,59,101

احتیاطی خوراک

34,58,590

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,80,253

دوسری خوراک

19,38,35,910

احتیاطی خوراک

28,05,587

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,92,681

دوسری خوراک

12,10,91,331

احتیاطی خوراک

2,53,16,940

احتیاطی خوراک

4,80,12,109

کل تعداد

1,98,33,18,77

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,19,457  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.27 فیصد ہے۔

 

1.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.52  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,650   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,29,21,977  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,930  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,38,005 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.53 کروڑ سے زیادہ (86,53,43,689 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.86 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  4.32 فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended