Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد199کروڑسے تجاوزکرگئی

بچوں کو3.75کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199(1,98,00,59,536)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں 2,61,19,579سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک3.75 کروڑ سے زیادہ (3,75,56,269) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,858

دوسری خوراک

1,00,74,593

احتیاطی خوراک

59,06,373

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,26,182

دوسری خوراک

1,76,42,924

احتیاطی خوراک

1,10,24,679

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,75,56,269

دوسری خوراک

2,53,00,394

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,07,19,921

دوسری خوراک

4,96,64,469

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,86,84,184

دوسری خوراک

50,45,22,788

احتیاطی خوراک

40,88,565

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,35,33,658

2nd Dose

19,42,34,210

احتیاطی خوراک

30,87,878

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,73,32,178

دوسری خوراک

12,13,59,355

احتیاطی خوراک

2,64,91,058

احتیاطی خوراک

5,05,98,553

میزان

1,99,00,59,536

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد131043 ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.30 فیصد ہیں ۔

 

 

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں13265مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد42996427 ہوگئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00331QY.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 13615نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 421292 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر86.73کروڑ(867310272) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.24فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح3.23فیصد ہے۔

Recommended