Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 253واں دن

بھارت نے 85 کروڑ افراد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

 

 

نئی دلّی  ،25 ستمبر، 2021/

ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، بھارت نے آج مجموعی طور پر85 کروڑ (85,54,78,279) افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 62 لاکھ سے زیادہ (62,42,122)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔حتمی رپورٹ آج  دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10371187

دوسری خوراک

8826754

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,48,906

دوسری خوراک

1,48,07,215

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34,63,98,173

دوسری خوراک

7,33,10,343

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,58,92,878

دوسری خوراک

7,35,24,500

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,94,21,998

دوسری خوراک

5,45,76,325

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

63,04,33,142

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

22,50,45,137

مجموعی تعداد

85,54,78,279

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:25 ستمبر2021 (253واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

270

دوسری خوراک

10,657

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

403

دوسری خوراک

42,910

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22,38,154

دوسری خوراک

22,27,471

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,46,752

دوسری خوراک

6,06,936

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,82,235

دوسری خوراک

2,86,334

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

30,67,814

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

31,74,308

مجموعی تعداد

62,42,122

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended