نئی دلّی ،29 اکتوبر، 2021/
بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 105کروڑ (1,05,37,14,062) کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 51 لاکھ سے زیادہ(51,59,251)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10378857 |
دوسری خوراک |
9205032 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18371299 |
دوسری خوراک |
15885320 |
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
416311305 |
دوسری خوراک |
138713164 |
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
174212604 |
دوسری خوراک |
95225580 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
109366835 |
دوسری خوراک |
66044066 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
728640900 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
325073162 |
|
مجموعی تعداد |
1053714062 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
(مورخہ:29اکتوبر2021 (287واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
97 |
دوسری خوراک |
8162 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
230 |
دوسری خوراک |
23878 |
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
1474185 |
دوسری خوراک |
2091664 |
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
368805 |
دوسری خوراک |
657060 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
205730 |
دوسری خوراک |
329440 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
2049047 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
3110204 |
|
مجموعی تعداد |
5159251 |
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔