Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –291واں دن

آج شام 7 بجے تک37لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 107کروڑ (107,25,41,626) کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 37 لاکھ سے زیادہ (37,38,574)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی ڈوز

10379384

دوسری ڈوز

9240609

صف اوّل کے کارکنان

پہلی ڈوز

18372018

دوسری ڈوز

15975182

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

421559498

دوسری ڈوز

146231018

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی ڈوز

175616674

دوسری ڈوز

97646648

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

110180750

دوسری ڈوز

67339845

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

736108324

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

336433302

مجموعی تعداد

10672541626

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ 2 نومبر2021(291واں دن)

طبی کارکنان

پہلی ڈوز

141

دوسری ڈوز

6590

صف اوّل کے کارکنان

پہلی ڈوز

136

دوسری ڈوز

15461

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

1003140

دوسری ڈوز

1583497

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی ڈوز

253872

دوسری ڈوز

472033

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

152312

دوسری ڈوز

251392

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1409601

مجموعی طور پر  دی گئی دوسری خوراک

2328973

مجموعی تعداد

3738574

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جارہی ہے۔

************

Recommended