Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-423 واں دن

آج شام 7 بجے تک 17 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد180.36 کروڑ سے زیادہ  (1,80,36,99,367) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک17 لاکھ سے زیادہ (17,11,867)ٹیکے لگائے گئےہیں۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.12 کروڑ  سے زیادہ (2,13,53,164) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402709

دوسری خوراک

9985772

احتیاطی خوراک

4320934

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411587

دوسری خوراک

17479678

احتیاطی خوراک

6578841

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55957115

 

دوسری خوراک

34246540

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553438905

دوسری خوراک

456307688

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202552380

دوسری خوراک

182990544

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126603319

دوسری خوراک

113969966

احتیاطی خوراک

10453389

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

967366015

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

814980188

احتیاطی خوراک

21653164

میزان

1803699367

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی مجموعی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ: 14 مارچ 2022 (423واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

62

دوسری خوراک

955

احتیاطی خوراک

9243

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

79

دوسری خوراک

1850

احتیاطی خوراک

13520

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

62662

 

دوسری خوراک

355631

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

88212

دوسری خوراک

792739

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13918

دوسری خوراک

184313

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9420

دوسری خوراک

116026

احتیاطی خوراک

63237

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

174353

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1451514

احتیاطی خوراک

86000

میزان

1711867

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended