Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-440 واں دن

آج شام 7 بجے تک 20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد184 کروڑ سے زیادہ  (184,28,88,791) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 20  لاکھ سے زیادہ (20,60,086)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 1.71لاکھ  (1,71,53,367)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.31کروڑ  سے زیادہ (2,31,63,264,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403674

دوسری خوراک

10000157

احتیاطی خوراک

4465085

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413226

دوسری خوراک

17510467

احتیاطی خوراک

6876982

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

17153367

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57187564

 

دوسری خوراک

38127880

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

554613112

دوسری خوراک

466027792

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202749035

دوسری خوراک

185349677

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126737433

دوسری خوراک

115452143

احتیاطی خوراک

11821197

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

987257411

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

832468116

احتیاطی خوراک

23163264

میزان

1842888791

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  31 مارچ 2022 (440واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

33

دوسری خوراک

718

احتیاطی خوراک

8558

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

1497

احتیاطی خوراک

17481

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

995340

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

73037

 

دوسری خوراک

163140

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56876

دوسری خوراک

444736

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9161

دوسری خوراک

100772

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

6386

دوسری خوراک

62966

احتیاطی خوراک

119318

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1140900

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

773829

احتیاطی خوراک

145357

میزان

2060086

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended