Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 455واں دن

آج شام 7 بجے تک5.79لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد186.36 کروڑ سے زیادہ(1,86,36,94,334)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک5.79 لاکھ سے زیادہ(5,79,138)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 2.39 کروڑ سے زیادہ (2,39,82,437)کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.51کروڑسے زیادہ(2,51,02,641) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404313

دوسری خوراک

10007717

احتیاطی خوراک

4585443

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414248

دوسری خوراک

17525157

احتیاطی خوراک

7111053

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

23982437

 

دوسری خوراک

55951

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

57842611

 

دوسری خوراک

40288144

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555218257

دوسری خوراک

472217134

احتیاطی خوراک

23979

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202845164

دوسری خوراک

186690270

احتیاطی خوراک

85101

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126809790

دوسری خوراک

116290500

احتیاطی خوراک

13297065

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

995516820

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

843074873

احتیاطی خوراک

25102641

میزان

1863694334

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:          

مورخہ:15 اپریل 2022 (455واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

17

دوسری خوراک

132

احتیاطی خوراک

4686

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

20

دوسری خوراک

288

احتیاطی خوراک

9188

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

113598

 

دوسری خوراک

12937

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

14370

 

دوسری خوراک

69080

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15043

دوسری خوراک

208167

احتیاطی خوراک

5230

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2023

دوسری خوراک

40949

احتیاطی خوراک

17302

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1542

دوسری خوراک

25533

احتیاطی خوراک

39033

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

146613

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

357086

احتیاطی خوراک

75439

میزان

579138

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔


Recommended