ایک اہم پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ بھارت میں کل مجموعی طور پر 28 کروڑ سے زیادہ کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ، 3824408 سیشن کے ذریعہ کل 280036898 کووڈ ٹیکے لگائے گئے ۔آج صبح 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3039996 ٹیکے لگائے گئے۔
ان ٹیکوں میں شامل ہیں
ایچ سی ڈبلیو |
ایک ڈوز |
1,01,25,143 |
دو ڈوز |
70,72,595 |
|
ایف ایل ڈبلیو |
ایک ڈوز |
1,71,73,646 |
دو ڈوز |
90,51,173 |
|
18 سے 44 سال کی عمر کے لوگ |
ایک ڈوز |
5,59,54,551 |
دو ڈوز |
12,63,242 |
|
45 سے 59 سال کی عمر کے لوگ |
ایک ڈوز |
8,07,11,132 |
دو ڈوز |
1,27,56,299 |
|
60 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ |
ایک ڈوز |
6,47,77,302 |
دو ڈوز |
2,11,51,815 |
|
کل |
28,00,36,898 |
آج سے کووڈ -19 ٹیکہ کاری کو عام کرنے کا نیا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز کرنے اور اسے وسعت دینے کیلئے عہد بستہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 جنوری 2021 کوکووڈ-19کے ملک گیر ٹیکہ کاری پروگرام آغاز کیا تھا ۔
بھارت میں پچھلے 24 گھنٹے میں یومیہ 53 ہزار256 نئے معاملات کی خبر ہے جو پچھلے 88 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے۔ بھارت میں کووڈ-19 کے یومیہ معاملات میں مسلسل قابل لحاظ کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
اب مسلسل 14ویں دن ایک لاکھ سے بھی کم یومیہ نئے معاملات کی خبر ہے ۔مرکز اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ایسا ممکن ہوا ہے