کووڈ-19 ٹیکہ کاری
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216کروڑ 41 لاکھ (2,16,41,70,550) سے تجاوز کر گئی ہے۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری
12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 4 کروڑ 7 لاکھ سے زیادہ (4,07,90,629) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
1,04,14,794 |
دوسری خوراک |
1,01,13,106 |
|
احتیاطی خورک |
69,27,390 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,84,35,982 |
دوسری خوراک |
1,77,09,540 |
|
احتیاطی خورک |
1,34,76,576 |
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے |
پہلی خوراک |
4,07,90,629 |
دوسری خوراک |
3,11,98,282 |
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان |
پہلی خوراک |
6,18,59,458 |
دوسری خوراک |
5,28,13,182 |
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
56,10,40,711 |
دوسری خوراک |
51,48,71,891 |
|
احتیاطی خوراک |
8,39,60,140 |
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
20,39,86,921 |
دوسری خوراک |
19,67,40,923 |
|
احتیاطی خوراک |
4,40,80,159 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
12,76,39,372 |
دوسری خوراک |
12,29,96,782 |
|
احتیاطی خوراک |
4,51,14,712 |
|
احتیاطی خوراک |
19,35,58,977 |
|
میزان |
2,16,41,70,550 |
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,848 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.11 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 5,618 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,39,53,374 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 5,747 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,40,211 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 12 لاکھ (89,12,87,957) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.74 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 1.69 فیصد ہے۔