Urdu News

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 45749 ہے

کورونا وائرس بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 45749 ہے

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 215.67 کروڑ (2,15,67,06,574) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.06 کروڑ (4,06,90,829) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔ بھارت میں زیر علاج.  اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا. 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,672

دوسری خوراک

1,01,12,156

احتیاطی خوراک

68,94,178

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,766

دوسری خوراک

1,77,08,032

احتیاطی خوراک

1,34,19,904

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,06,90,829

دوسری خوراک

3,09,89,333

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,18,18,801

دوسری خوراک

5,27,15,122

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,09,68,415

دوسری خوراک

51,45,82,753

احتیاطی خوراک

7,99,18,314

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,74,478

دوسری خوراک

19,66,79,928

احتیاطی خوراک

4,24,66,194

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,30,750

دوسری خوراک

12,29,51,451

احتیاطی خوراک

4,43,35,498

احتیاطی خوراک

18,70,34,088

کل تعداد

2,15,67,06,574

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 45,749 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.1 فیصد ہے۔بھارت میں زیر علاج

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,675 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,39,36,092 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,108 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,55,231ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.02 کروڑ سے زیادہ (89,02,99,090 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.44 فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended