بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج212.37 کروڑ(2,12,37,06,710)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک22 لاکھ سے زیادہ(18,08,856)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10414071 |
دوسری خوراک |
10106452 |
|
احتیاطی خوراک |
6752883 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18434558 |
دوسری خوراک |
17698494 |
|
احتیاطی خوراک |
13143648 |
|
12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے |
پہلی خوراک |
40319633 |
|
دوسری خوراک |
30197328 |
15 سے 18 برس کے نوجوان |
پہلی خوراک |
61676488 |
|
دوسری خوراک |
52325570 |
18 سے 44 برس کے افراد |
پہلی خوراک |
560582012 |
دوسری خوراک |
513071915 |
|
احتیاطی خوراک |
62548259 |
|
45 سے 59 برس کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
203903273 |
دوسری خوراک |
196313325 |
|
احتیاطی خوراک |
35080534 |
|
60 برس سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
127579853 |
دوسری خوراک |
122706882 |
|
احتیاطی خوراک |
40851532 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
1022909888 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
942419966 |
|
احتیاطی خوراک |
158376856 |
|
میزان |
2123706710 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
تاریخ: 31 اگست 2022 (592واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
31 |
دوسری خوراک |
228 |
|
احتیاطی خوراک |
7483 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
52 |
دوسری خوراک |
381 |
|
احتیاطی خوراک |
16992 |
|
12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے |
پہلی خوراک |
19325 |
|
دوسری خوراک |
40362 |
15 سے 18 برس کے نوجوان |
پہلی خوراک |
7420 |
|
دوسری خوراک |
19843 |
18 سے 44 برس کے افراد |
پہلی خوراک |
16072 |
دوسری خوراک |
71013 |
|
احتیاطی خوراک |
962166 |
|
45 سے 59 برس کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
3075 |
دوسری خوراک |
16897 |
|
احتیاطی خوراک |
438084 |
|
60 برس سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
2091 |
دوسری خوراک |
10085 |
|
احتیاطی خوراک |
177256 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
48066 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
158809 |
|
احتیاطی خوراک |
1601981 |
|
میزان |
1808856 |
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔