ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد آج 159590 ہوگئی ہے، جبکہ ملک میں موجودہ زیر علاج مریضوں کی تعداد اب ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا صرف 1.44 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ریاستوں کیرالہ، مہاراشٹر، کرناٹک، تمل ناڈو، گجرات اور پنجاب میں نئے معاملوں میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔مہاراشٹر میں کل 8333 سے معاملوں کا پتہ چلا ہے۔ وہاں روزانہ لگاتار معاملے بڑھ رہے ہیں۔ کل کیرالہ میں 3671 جبکہ پنجاب میں 622 نئے معاملوں کا پتہ چلا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16488 نئے معاملے درج کئے گئے۔ 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نئے معاملوں کا اوسط 85.75 فیصد ہے۔
8ریاستیں اور روزانہ نئے معاملوں میں اضافے کے رجحان کو نمایاں کررہی ہیں۔
گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران کیرالہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں زیادہ سے زیادہ کمی دکھائی گئی ہے۔ وہاں 14 فروری کو زیر علاج مریضوں کی تعداد 63847 تھی جو آج گھٹ کر 51679 ہے، جبکہ مہاراشٹر میں اسی مدت کے دوران زیر علاج مریضوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ تعداد 14 فروری کو 34449 جو سردست 68810 ہے۔
کابینہ سکریٹری آج تلنگانہ، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، ایم پی، گجرات، جموں وکشمیر اور مغربی بنگال سمیت کووڈ کے معاملوں میں اضافہ دکھانے والی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
اِدھر آج صبح 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق اب تک کل 14242547 ویکسین کے ڈوز، 292312سیشن کے ذریعے لوگوں کو دیے گئے۔ ان میں 6668974 ایچ سی ڈبلیوز (پہلا ڈوز) 2453878 ایچ سی ڈبلیوز (دوسرا ڈوز) اور 5119695 ایف ایل ڈبلیوز (پہلی خوراک) شامل ہے۔
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی دوسری خوراک دینے کا کام 13 فروری 2021 کو ایسے مستفیدین کے لئے شروع کی گئی ہے، جنہیں پہلی خوراک دینے کے بعد 28 دن بیت گئے ہیں۔ فرنٹ لائن یعنی پیش پیش رہنے والے ورکروں کو ٹیکہ 2 فروری 2021 کو لگایا گیا تھا۔
نمبر شمار |
ریاستیں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام |
مستفیدین کے ٹیکے لگائے |
||
پہلا ڈوز |
دوسرا ڈوز |
کل ڈوز |
||
1 |
انڈومان ونکوبار جزائر |
6,134 |
2,422 |
8,556 |
2 |
آندھرا پردیش |
5,29,607 |
1,39,337 |
6,68,944 |
3 |
اروناچل پردیش |
25,379 |
6,741 |
32,120 |
4 |
آسام |
1,95,906 |
27,675 |
2,23,581 |
5 |
بہار |
5,60,158 |
79,212 |
6,39,370 |
6 |
چنڈی گڑھ |
20,890 |
1,712 |
22,602 |
7 |
چھتیس گڑھ |
3,77,834 |
51,791 |
4,29,625 |
8 |
دادر ونگرحویلی |
5,352 |
432 |
5,784 |
9 |
دمن ودیو |
2,371 |
287 |
2,658 |
10 |
دہلی |
3,72,906 |
37,053 |
4,09,959 |
11 |
گوا |
18,722 |
2,072 |
20,794 |
12 |
گجرات |
8,33,722 |
1,67,448 |
10,01,170 |
13 |
ہریانہ |
2,21,841 |
71,983 |
2,93,824 |
14 |
ہماچل پردیش |
1,01,504 |
20,924 |
1,22,428 |
15 |
جموں وکشمیر |
2,40,817 |
16,255 |
2,57,072 |
16 |
جھارکھنڈ |
2,84,371 |
23,837 |
3,08,208 |
17 |
کرناٹک |
6,04,954 |
2,13,768 |
8,18,722 |
18 |
کیرالہ |
4,82,445 |
1,04,866 |
5,87,311 |
19 |
لداخ |
9,226 |
829 |
10,055 |
20 |
لکشدیپ |
2,368 |
710 |
3,078 |
21 |
مدھیہ پردیش |
6,50,684 |
1,60,632 |
8,11,316 |
22 |
مہاراشٹر |
10,41,947 |
1,60,233 |
12,02,180 |
23 |
منی پور |
52,420 |
2,545 |
54,965 |
24 |
میگھالیہ |
30,465 |
1,726 |
32,191 |
25 |
میزورم |
21,997 |
5,659 |
27,656 |
26 |
ناگالینڈ |
29,806 |
5,497 |
35,303 |
27 |
اڈیشہ |
4,60,554 |
1,58,267 |
6,18,821 |
28 |
پڈوچیری |
9,920 |
1,224 |
11,144 |
29 |
پنجاب |
1,54,449 |
36,351 |
1,90,800 |
30 |
راجستھان |
7,98,447 |
2,24,760 |
10,23,207 |
31 |
سکم |
16,951 |
1,361 |
18,312 |
32 |
تمل ناڈو |
3,88,896 |
56,432 |
4,45,328 |
33 |
تلنگانہ |
2,89,772 |
1,30,019 |
4,19,791 |
34 |
تریپورہ |
89,449 |
21,529 |
1,10,978 |
35 |
اترپردیش |
11,70,925 |
3,10,058 |
14,80,983 |
36 |
اتراکھنڈ |
1,42,340 |
19,446 |
1,61,786 |
37 |
مغربی بنگال |
9,61,416 |
1,44,765 |
11,06,181 |
38 |
دیگر |
5,81,724 |
44,020 |
6,25,744 |
کل |
1,17,88,669 |
24,53,878 |
1,42,42,547 |
27فروری 2021 کو ٹیکہ کاری مہم کے 42 دن تک کل 764904 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں سے 349020 مستفیدین کو 13397 سیشن بھر میں ٹیکے لگائے گئے۔ ان سیشن کی معرفت پہلی خوراک (ایچ سی ڈبلیو اور ایف ایل ڈبلیو) اور 420884 ایچ سی ڈبلیو کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔
ملک میں کل جتنے مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئی ہے ان میں 8 ریاستوں کی 62.75 فیصد حصے داری ہے۔ اکیلے اترپردیش کا بھارت میں دوسری خوراک کے کل ٹیکہ کاری میں 12.64 فیصد (310058) تعاون ہے۔
9ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 60 فیصد سے کم رجسٹرڈ صحت کارکنوں کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں: اترپردیش، تمل ناڈو، دہلی، تلنگانہ، لداخ، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ، پنجاب اور پڈوچیری۔
12 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 65 فیصد سے زیادہ فرنٹ لائن یعنی پیش پیش رہنے والے ورکروں کو ٹیکہ لگایاگیا ہے۔یہ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں: لداخ، اتراکھنڈ، گجرات، لکشدیپ، راجستھان، کیرالہ اور دادر ونگر حویلی۔
12 ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 40 فیصد سے کم فرنٹ لائن ورکروں کو ٹیکے لگائے جانے کی جانکاری ملی ہے۔ یہ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں: پڈوچیری، انڈومان ونکوبار جزائر، میگھالیہ، آسام، تمل ناڈو، منی پور، ارونا چل پردیش، تلنگانہ، پنجاب، ناگالینڈ، گوا اور میزورم۔
ابھی تک کل 1.07 کروڑ (10763451) کووڈ سے مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 12771 مریض ٹھیک ہوئے اور انہیں اسپتالوں سے چھٹی دی گئی ہے۔ بھارت کی ریکوری (شفایابی) کی شرح 97.71 فیصد ہوچکی ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
84.79 فیصد ٹھیک ہوئے نئے مریض 6 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ہیں۔
مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ 4936 نئے مریض ٹھیک ہوئے ہیں، جبکہ کیرالہ اور کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران بالترتیب 4142 اور 642 نئے مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں 113 کووڈ کے مریضوں کی موت ہوئی ہے
6 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 82.3 فیصد اموات کے نئے واقعات درج کئے گئے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 48 اموات ہوئیں۔ اس کے بعد پنجاب میں روزانہ 15 اموات اور کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 اموات ہوئیں۔
پچھلے 24 گھنٹے میں 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے موت کے کسی واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یہ ریاستیں ہیں: میزورم، گجرات، اڈیشہ، چنڈی گڑھ، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، پڈوچیری، منی پور، لکشدیپ، لداخ، سکم، دادرنگر حویلی، دمن ودیو، انڈومان نکوبار جزائر،تریپورہ، میگھالیہ، ناگالینڈ اور اروناچل پردیش ہے۔ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد آج 159590 ہوگئی ہے، جبکہ ملک میں موجودہ زیر علاج مریضوں کی تعداد اب ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا صرف 1.44 فیصد ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے موت کے کسی واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یہ ریاستیں ہیں: میزورم، گجرات، اڈیشہ، چنڈی گڑھ، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، پڈوچیری، منی پور، لکشدیپ، لداخ، سکم، دادرنگر حویلی، دمن ودیو، انڈومان نکوبار جزائر،تریپورہ، میگھالیہ، ناگالینڈ اور اروناچل پردیش ہے۔