Categories: صحت

ایچ آئی وی، ٹی بی، بلڈ ڈونیشن کے تئیں مہم کی شروعات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>وزارت صحت نے آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر مہم کا آغاز کیا</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر مرکزی وزارت صحت نے ایڈس، ٹی بی، خون کے عطیہ کے تئیں بیداری مہم کی شروعات کی۔ وزیر صحت من سکھ منڈاویہ نے جمعرات کے روزوزارت میں ورچوئل میڈیم کے ذریعے منعقدہ پروگرام میں ملک بھر کے نجی اسکولوں اور کالجوں کے ایک لاکھ سے زائد طلبا سے خطاب کیا۔ آزادی کے 75 ویں سال کے موقع پر ملک میں منائے جانے والے امرت مہوسو پر منعقدہ پروگرام میں ایڈس، ٹی بی اور تھیلیسیمیا کے مریضوں نے سرکاری اسکیموں سے حاصل ہونے والے فوائد کے تجربات شیئر کیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس موقع پر طلبا سے خطاب کرتے ہوئے من سکھ منڈاویہ نے کہا کہ آزادی سے پہلے سوامی وویکانند پہلے شخص تھے جنہوں نے نوجوان طاقت کو پہچانا اور اس کی حوصلہ افزائی کی۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ اور کھیلو انڈیا پروگرام کی  شروعات کی ہے۔ جب نوجوان کچھ اہداف طے کرتے ہیں تو وہ انہیں حاصل بھی کر لیتے ہیں۔ اگر نوجوان پرعزم ہیں کہ دیہی علاقوں سے ٹی بی کا خاتمہ کرنا ہے تو مقصد ان سے دور نہیں ہو سکتا۔ اس موقع پر انہوں نے دیہی علاقوں میں خون کے عطیہ کے حوالے سے بیداریپیدا کرنے کے لیے این جی اوز کی کوششوں کو بھی سراہا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago