Urdu News

مہاراشٹر، کیرالہ ، پنجاب ، تمل ناڈواورگجرات میں کووڈ -19کے نئے کیسوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے

 نئی دہلی ،2؍مارچ :ملک میں سردست 1.68لاکھ ( 168358) مریض زیرعلاج ہیں جب کہ ملک میں گزشتہ 24گھنٹے میں 12286نئے کیسوں کا پتہ چلاہے ۔ بھارت میں فی الحال زیرعلاج مریضوں کی تعداد، اس بیماری سے اب تک متاثر ہونے والوں کے محض 1.51فیصد پرمشتمل ہے ۔

80.33فیصد نئے کیس پانچ ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 6397نئے کیسوں کا پتہ چلاہے ، جس کے بعد کیرالہ میں 1938جب کہ پنجاب میں 633نئے کیس درج ہوئے ہیں ۔ دوریاستوں مہاراشٹراورکیرالہ میں ہی 67.84فیصد نئے کیس درج ہوئے ہیں ۔

ab-1.jpg

مرکزایسی ریاستوں جہاں سب سے زیادہ تعداد میں مریض زیرعلاج ہیں اورکووڈ -19کے یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ درج کرنے والی ریاستوں ارمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ۔ ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ کووڈ -19کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے مسلسل نگرانی جاری رکھیں ۔ اس کے علاوہ کووڈ -19کی موثر جانچ ، وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں پرنظررکھنے ، متاثرہ کیسوں کو فوری طورپرالگ تھلک کرنے اوران کے نزدیکی رابطے والے افراد کو قرنطنینہ کرنے پر خاص طورپر زوردیاگیاہے ۔

8ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ درج کیاجارہاہے ۔

ab-2.jpg

ab-3.jpg

پانچ ریاستوں میں مسلسل ملک میں کل زیرعلاج مریضوں کے 84.16فیصد معاملے درج ہیں ۔ اکیلے مہاراشٹرمیں بھارت کے کل زیرعلاج مریضوں کے 46.82فیصد معاملے میں جس کے بعد 28.61فیصد معاملوں کے ساتھ کیرالہ کا نمبر ہے

ab-4.jpg

6ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں طبی جانچ کے بعد بیماری سے متاثرپائے جانے والے افراد کی ہفتہ وارشرح دوفیصد کی قومی اوسط سے زیادہ ہے ۔ مہاراشٹرمیں متاثرہ افراد کی یہ شرح 10.02فیصد ہے ۔ جو ملک میں جانچ کے بعد بیماری سے متاثرپائے جانے والے افراد کی سب سے زیادہ ہفتہ وارشرح ہے ۔

ab-5.jpg

آج  صبح سات بجے تک ایک عبوری رپورٹ کے مطابق کل 14854136ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ ان میں حفظان صحت کے 6704613کارکنان شامل ہیں جنھیں پہلا ٹیکہ لگایاگیاہے ، جب کہ حفظان صحت کے 2597799کارکنان کے پہلاٹیکہ لگایاگیاہے ۔مخصوص بیماریوں سے متاثرہ 45سال زیادہ عمرکے 24279مستفدین جب کہ 60سال سے زیادہ عمر کے 182992مستفدین کو پہلا ٹیکہ لگایاگیاہے ۔

پہلاٹیکہ لگوانے کے بعد 28دن مکمل کرلینے والے مستفدین کے کووڈ -19کا دوسرا ٹیلہ لگانے کی مہم 13فروری 2021کوشروع ہوئی تھی ۔ جب کہ پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے ٹیکے لگانے کاکام 2فروری ، 2021کوشروع ہواتھا۔

ابھی تک 1.07کروڑسے زیادہ (10798927) افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں ، گزشتہ 24گھنٹے میں 12464 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اورانھیں ڈسچارج کردیاگیاہے ۔ بھارت کی شفایابی کی شرح 97.07فیصد ہے جو اب بھی دنیا کی سب سے زیادہ شرح میں سے ایک ہے ۔

حال ہی میں صحت یاب ہونے والے کیسوں کے 86.55فیصد معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹے میں مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعدادمیں 5754مریض شفایاب ہوئے ہیں جب کہ کیرالہ میں 3475مریض اورتمل ناڈومیں 482مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔

ab-6.jpg

گزشتہ  24گھنٹے میں 91 اموات کی خبرملی ہے ۔

اموات کا تازہ معاملوں میں سے 85.71فیصد معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹرمیں ایک دن میں سب سے زیادہ 30اموات ہوئی ہیں ۔ پنجاب سے 18 جب کہ کیرالہ سے 13اموات کی خبرملی ہے ۔

ab-7.jpg

گزشتہ  24گھنٹے میں 19 ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں سے کووڈ -19سے کسی بھی شخص کی موت ہونے کی کوئی خبرنہیں ملی ہے ۔ یہ ہیں :مغربی بنگال ، گجرات ، راجستھان ، آندھراپردیش ، اڈیشہ ، جھارکھنڈ ، اتراکھنڈ ، بہار ، لکشدیپ ، لداخ ( مرکزکے زیرانتظام علاقہ ) ، سکم تریپوہ ، منی پوری ، میزورم ، میگھالیہ ناگالینڈ ، انڈومان ونکوبار جزائر، ڈی اینڈ ڈی اورڈی اینڈ این اوراروناچل پردیش۔نئی دہلی ،2؍مارچ :ملک میں سردست 1.68لاکھ ( 168358) مریض زیرعلاج ہیں جب کہ ملک میں گزشتہ 24گھنٹے میں 12286نئے کیسوں کا پتہ چلاہے ۔ بھارت میں فی الحال زیرعلاج مریضوں کی تعداد، اس بیماری سے اب تک متاثر ہونے والوں کے محض 1.51فیصد پرمشتمل ہے ۔

80.33فیصد نئے کیس پانچ ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 6397نئے کیسوں کا پتہ چلاہے ، جس کے بعد کیرالہ میں 1938جب کہ پنجاب میں 633نئے کیس درج ہوئے ہیں ۔ دوریاستوں مہاراشٹراورکیرالہ میں ہی 67.84فیصد نئے کیس درج ہوئے ہیں ۔

ab-1.jpg

مرکزایسی ریاستوں جہاں سب سے زیادہ تعداد میں مریض زیرعلاج ہیں اورکووڈ -19کے یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ درج کرنے والی ریاستوں ارمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ۔ ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ کووڈ -19کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے مسلسل نگرانی جاری رکھیں ۔ اس کے علاوہ کووڈ -19کی موثر جانچ ، وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں پرنظررکھنے ، متاثرہ کیسوں کو فوری طورپرالگ تھلک کرنے اوران کے نزدیکی رابطے والے افراد کو قرنطنینہ کرنے پر خاص طورپر زوردیاگیاہے ۔

8ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ درج کیاجارہاہے ۔

ab-2.jpg

ab-3.jpg

پانچ ریاستوں میں مسلسل ملک میں کل زیرعلاج مریضوں کے 84.16فیصد معاملے درج ہیں ۔ اکیلے مہاراشٹرمیں بھارت کے کل زیرعلاج مریضوں کے 46.82فیصد معاملے میں جس کے بعد 28.61فیصد معاملوں کے ساتھ کیرالہ کا نمبر ہے

ab-4.jpg

6ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں طبی جانچ کے بعد بیماری سے متاثرپائے جانے والے افراد کی ہفتہ وارشرح دوفیصد کی قومی اوسط سے زیادہ ہے ۔ مہاراشٹرمیں متاثرہ افراد کی یہ شرح 10.02فیصد ہے ۔ جو ملک میں جانچ کے بعد بیماری سے متاثرپائے جانے والے افراد کی سب سے زیادہ ہفتہ وارشرح ہے ۔

ab-5.jpg

آج  صبح سات بجے تک ایک عبوری رپورٹ کے مطابق کل 14854136ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ ان میں حفظان صحت کے 6704613کارکنان شامل ہیں جنھیں پہلا ٹیکہ لگایاگیاہے ، جب کہ حفظان صحت کے 2597799کارکنان کے پہلاٹیکہ لگایاگیاہے ۔مخصوص بیماریوں سے متاثرہ 45سال زیادہ عمرکے 24279مستفدین جب کہ 60سال سے زیادہ عمر کے 182992مستفدین کو پہلا ٹیکہ لگایاگیاہے ۔

پہلاٹیکہ لگوانے کے بعد 28دن مکمل کرلینے والے مستفدین کے کووڈ -19کا دوسرا ٹیلہ لگانے کی مہم 13فروری 2021کوشروع ہوئی تھی ۔ جب کہ پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان کے ٹیکے لگانے کاکام 2فروری ، 2021کوشروع ہواتھا۔

ابھی تک 1.07کروڑسے زیادہ (10798927) افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں ، گزشتہ 24گھنٹے میں 12464 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اورانھیں ڈسچارج کردیاگیاہے ۔ بھارت کی شفایابی کی شرح 97.07فیصد ہے جو اب بھی دنیا کی سب سے زیادہ شرح میں سے ایک ہے ۔

حال ہی میں صحت یاب ہونے والے کیسوں کے 86.55فیصد معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔

گذشتہ 24گھنٹے میں مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعدادمیں 5754مریض شفایاب ہوئے ہیں جب کہ کیرالہ میں 3475مریض اورتمل ناڈومیں 482مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔

ab-6.jpg

گزشتہ  24گھنٹے میں 91 اموات کی خبرملی ہے ۔

اموات کا تازہ معاملوں میں سے 85.71فیصد معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹرمیں ایک دن میں سب سے زیادہ 30اموات ہوئی ہیں ۔ پنجاب سے 18 جب کہ کیرالہ سے 13اموات کی خبرملی ہے ۔

ab-7.jpg

گزشتہ  24گھنٹے میں 19 ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں سے کووڈ -19سے کسی بھی شخص کی موت ہونے کی کوئی خبرنہیں ملی ہے ۔ یہ ہیں :مغربی بنگال ، گجرات ، راجستھان ، آندھراپردیش ، اڈیشہ ، جھارکھنڈ ، اتراکھنڈ ، بہار ، لکشدیپ ، لداخ ( مرکزکے زیرانتظام علاقہ ) ، سکم تریپوہ ، منی پوری ، میزورم ، میگھالیہ ناگالینڈ ، انڈومان ونکوبار جزائر، ڈی اینڈ ڈی اورڈی اینڈ این اوراروناچل پردیش۔

Recommended