Categories: صحت

ملک میں کورونا مریضوں سے صحت یاب ہونے والے زیادہ

نئی دہلی ، 31 مئی (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے ایک لاکھ ،52 ہزار ، 3434. نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جبکہ اس بیماری کی وجہ سے3ہزار 128افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو لاکھ ، 38 ہزار ، 022 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک کورونا کے کل 2 کروڑ ، 80 لاکھ ، 47 ہزار ، 534 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، اب تک 3 لاکھ ، 29 ہزار ، 100 افراد اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ فعال مریضوں کی تعداد 20 لاکھ ، 26 ہزار ، 092 ہے۔ اسی کے ساتھ خبر یہ بھی ہے کہ کورونا سے اب تک 2 کروڑ ، 56 لاکھ ، 92 ہزار ، 342 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ صحت یابی کی شرح میں بہتری آرہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک میں صحت یابی کی شرح بڑھ کر 91.60 فیصد ہوگئی ہے

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں گراوٹ کا سلسلہ بتدریج جاری،شفایابی کی شرح بڑھ کر91.60 فیصد

ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کے کیسز کی کمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایکٹیو کیسز سے زیادہ تھی ، جس سے شفایابی کی شرح 91.60 فیصد رہی۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1.52 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 2.38 لاکھ سے زیادہ صحت مند ہوئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران صحتمند افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ایکٹیو کیسز میں 88416 عدد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

دریں اثنا اتوار کے روز 10 لاکھ 18 ہزار 76 افراد کو کورونا کے ویکسین لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 21 کروڑ 31 لاکھ 54 ہزار 129 افراد کو ویکسین لگائے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 152734 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ متاثر ین کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو کروڑ 80 لاکھ 47 ہزار 534 ہوگئی ۔ اسی عرصے کے دوران دو لاکھ 38 ہزار 22 مریض صحت مند ہوئے جس سے ملک میں شفایاب مریضوں کی مجموعی تعداد دو کروڑ 56 لاکھ 92 ہزار 342 ہوگئی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago