نئی دہلی، 5 ؍مارچ : آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں 1.8 کروڑ (18005503) سے زائد افراد کو ،کووڈ – 19 کے ٹیکے کی خوراک دی گئی ہے۔
اس میں 68 لاکھ 53 ہزار 083 صحت کارکنان (پہلی خوراک) ، 3141371 صحت کارکنان(دوسری خوراک)، 6090931 صف اول کے کارکنان ( پہلی خوراک) اور 67297 صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک)، پہلے سے سنگین بیماری میں مبتلا 45 سال سے زیادہ کے 235901 مستفیدین (پہلی خوراک) اور 60 برس سے زیادہ کے 1616920 مستفیدین شامل ہیں۔
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 to <60 سال سے زیادہ عمر کے سنگین بیماری میں متبلا مستفیدین |
60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین |
میزان |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
|
68,53,083 |
31,41,371 |
60,90,931 |
67,297 |
2,35,901 |
16,16,920 |
1,80,05,503 |
ٹیکہ کاری مہم کے 48 ویں دن کل (4 مارچ 2021) تقریبا 14 لاکھ (1388170) ٹیکے کی خوراک دی گئی۔
1056808 مستفیدین (صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان) کو 16081 سیشن میں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی۔ جب کہ 331362 صحت کارکنا ن اور صف اول کے کارکنان کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔
تاریخ: 04 مارچ 2021 |
|||||||

60 سال سے زیادہ کے مستفیدین |
کل حصولیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
62,143 |
2,68,267 |
2,86,653 |
63,095 |
92,109 |
6,15,903 |
10,56,808 |
3,31,362 |
دوسری طرف گزشتہ گھنٹے کے دوران 6 ریاستوں مہاراشٹر ، پنجاب، ہریانہ، گجرات، مدھیہ پردیش اور دہلی میں سب سے زیادہ یومیہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ان 6 ریاستوں سے 84.44 فیصد (16838)نئے معاملات درج کئے گئے۔ مہاراشٹر سے یومیہ سب سے زیادہ نئے معاملات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاراشٹر سے 8998 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کیرالہ سے 2616 اور پنجاب سے 1071 نئے معاملات درج کئے گئے۔
8 ریاستوں کے ارد گرد یومیہ نئے معاملات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ہندوستان میں آج کل فعال معاملات کی تعداد 1.76 لاکھ (176319) ہے۔ ملک کے موجودہ فعال معاملات کا کُل پازیٹو معاملات کا 1.58 فیصد ہے۔
درج ذیل گراف میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال معاملات میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ریاستوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فعال معاملات کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔
دوسری طرف مہاراشٹر ، پنجاب، مدھیہ پردیش ، ہریانہ ، دہلی اور گجرات میں گزشتہ اسی مدت کے دوران فعال معاملات کی تعداد میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔
درج ذیل گراف میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران ریاستوں میں فعال معاملات کی تعداد میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ کیرالہ، اتر پردیش، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور تمل ناڈو پر مشتمل سرفہرست پانچ ریاستیں ایسی ہیں جہاں گزشتہ ایک مہینے کے دوران فعال معاملات میں سب سے زیادہ کمی واقع ہو ئی ہے۔ جب کہ مہاراشٹر، پنجاب، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور دہلی سر فہرست پانچ ریاستیں ہیں، جہاں فعال معاملات میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔
20 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایک ہزار سے کم فعال معاملات ہیں۔
ارونا چل پردیش میں صرف دو فعال معاملات ہیں۔
ملک کی مجموعی پازیٹو یٹی شرح میں مسلسل کمی واقع ہور ہی ہے۔ یہ شرح آج 5.08 فیصد ہے۔
8 ریاستوں میں ہفتہ واری پازیٹویٹی کی شرح قومی اوسط (2.09 فیصد) سے زیادہ نظر آر ہی ہے۔ ان 8 ریاستوں میں مہاراشٹر میں ہفتہ واری پازیٹویٹی شرح 10.38 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 113 اموات درج کی گئی ہیں۔
نئی اموات میں سے 88.5 فیصد اموات 6 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (60) ہوئی ہیں، اس کے بعد پنجاب میں 15 اموات اور کیرالہ میں 14 اموات درج کی گئی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 18 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کووڈ – 19 کے سبب کوئی موت درج نہیں کی گئی ہے۔ یہ 18 ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں: انڈمان ونکوبار جزائر، ارونا چل پردیش، آسام، چھتی گڑھ، دمن ودیو اور دادر ونگر حویلی، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، لداخ (یوٹی)، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگا لینڈ، اڈیشہ، پڈو چیری، سکم، تری پورہ اور اترا کھنڈ۔نئی دہلی، 5 ؍مارچ : آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں 1.8 کروڑ (18005503) سے زائد افراد کو ،کووڈ – 19 کے ٹیکے کی خوراک دی گئی ہے۔
اس میں 68 لاکھ 53 ہزار 083 صحت کارکنان (پہلی خوراک) ، 3141371 صحت کارکنان(دوسری خوراک)، 6090931 صف اول کے کارکنان ( پہلی خوراک) اور 67297 صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک)، پہلے سے سنگین بیماری میں مبتلا 45 سال سے زیادہ کے 235901 مستفیدین (پہلی خوراک) اور 60 برس سے زیادہ کے 1616920 مستفیدین شامل ہیں۔
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 to <60 سال سے زیادہ عمر کے سنگین بیماری میں متبلا مستفیدین |
60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین |
میزان |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
|
68,53,083 |
31,41,371 |
60,90,931 |
67,297 |
2,35,901 |
16,16,920 |
1,80,05,503 |
ٹیکہ کاری مہم کے 48 ویں دن کل (4 مارچ 2021) تقریبا 14 لاکھ (1388170) ٹیکے کی خوراک دی گئی۔
1056808 مستفیدین (صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان) کو 16081 سیشن میں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی۔ جب کہ 331362 صحت کارکنا ن اور صف اول کے کارکنان کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔
تاریخ: 04 مارچ 2021 |
|||||||
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 to <60 سال سے زیادہ عمر کے سنگین بیماری میں متبلا مستفیدین |
60 سال سے زیادہ کے مستفیدین |
کل حصولیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
62,143 |
2,68,267 |
2,86,653 |
63,095 |
92,109 |
6,15,903 |
10,56,808 |
3,31,362 |
دوسری طرف گزشتہ گھنٹے کے دوران 6 ریاستوں مہاراشٹر ، پنجاب، ہریانہ، گجرات، مدھیہ پردیش اور دہلی میں سب سے زیادہ یومیہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ان 6 ریاستوں سے 84.44 فیصد (16838)نئے معاملات درج کئے گئے۔ مہاراشٹر سے یومیہ سب سے زیادہ نئے معاملات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مہاراشٹر سے 8998 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کیرالہ سے 2616 اور پنجاب سے 1071 نئے معاملات درج کئے گئے۔
8 ریاستوں کے ارد گرد یومیہ نئے معاملات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ہندوستان میں آج کل فعال معاملات کی تعداد 1.76 لاکھ (176319) ہے۔ ملک کے موجودہ فعال معاملات کا کُل پازیٹو معاملات کا 1.58 فیصد ہے۔
درج ذیل گراف میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال معاملات میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال ریاستوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فعال معاملات کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔
دوسری طرف مہاراشٹر ، پنجاب، مدھیہ پردیش ، ہریانہ ، دہلی اور گجرات میں گزشتہ اسی مدت کے دوران فعال معاملات کی تعداد میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔
درج ذیل گراف میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران ریاستوں میں فعال معاملات کی تعداد میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ کیرالہ، اتر پردیش، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور تمل ناڈو پر مشتمل سرفہرست پانچ ریاستیں ایسی ہیں جہاں گزشتہ ایک مہینے کے دوران فعال معاملات میں سب سے زیادہ کمی واقع ہو ئی ہے۔ جب کہ مہاراشٹر، پنجاب، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور دہلی سر فہرست پانچ ریاستیں ہیں، جہاں فعال معاملات میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔
20 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایک ہزار سے کم فعال معاملات ہیں۔
ارونا چل پردیش میں صرف دو فعال معاملات ہیں۔
ملک کی مجموعی پازیٹو یٹی شرح میں مسلسل کمی واقع ہور ہی ہے۔ یہ شرح آج 5.08 فیصد ہے۔
8 ریاستوں میں ہفتہ واری پازیٹویٹی کی شرح قومی اوسط (2.09 فیصد) سے زیادہ نظر آر ہی ہے۔ ان 8 ریاستوں میں مہاراشٹر میں ہفتہ واری پازیٹویٹی شرح 10.38 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 113 اموات درج کی گئی ہیں۔
نئی اموات میں سے 88.5 فیصد اموات 6 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (60) ہوئی ہیں، اس کے بعد پنجاب میں 15 اموات اور کیرالہ میں 14 اموات درج کی گئی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 18 ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کووڈ – 19 کے سبب کوئی موت درج نہیں کی گئی ہے۔ یہ 18 ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں: انڈمان ونکوبار جزائر، ارونا چل پردیش، آسام، چھتی گڑھ، دمن ودیو اور دادر ونگر حویلی، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، لداخ (یوٹی)، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگا لینڈ، اڈیشہ، پڈو چیری، سکم، تری پورہ اور اترا کھنڈ۔