Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -111واں دن

آج تقریباً 23 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

 کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کے تیسرے مرحلے کو  مزید مؤثر اور  روادار بناتے ہوئے یکم مئی 2021سے  ملک بھر میں اس کا آغاز ہوگیا ہے ۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل 2021 سے شروع ہوچکا ہے۔

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر16,48,76,248 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے زمرے کے2,62,932  مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ۔ اس طرح ملک کی 12 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد11,64,076ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست 

مجموعی طور پر ملک بھر میں 16,48,76,248کو  ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے،ان میں95,00,564حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 63,52,975ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں 1,37,58,487 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 75,36,320ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے،  تاہم 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے11,64,076 افراد نے پہلی خوراک  حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,42,89,107 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے53,44,986 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,33,18,278مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,35,72,868مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔مجموعی طور پر ملک بھر میں 16,48,76,248کو  ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے،ان میں95,00,564حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 63,52,975ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں 1,37,58,487 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 75,36,320ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے،  تاہم 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے11,64,076 افراد نے پہلی خوراک  حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,42,89,107 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے53,44,986 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,33,18,278مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,35,72,868مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

Recommended