نئی دہلی60؍اگست-2021 : مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار بڑھانے اور اس کے دائرے میں توسیع کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔عالمگیر کووڈ -19 ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کی شروعات 21 جون 2021 سے ہوئی تھی۔ ٹیکہ کاری مہم میں بہتر منصوبہ بندی اور منظم ویکسین کی سپلائی چین کو بہتر بناکر اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ویکسین کی زیادہ سے زیادہ دستیابی کے ذریعہ تیزی لائی گئی ہے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر بھارت سرکار مفت کووڈ ٹیکے فراہم کرکے ریاستوںاور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حمایت کررہی ہے۔ عالم گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں مرکزی حکومت ملک میں تیار ہورہی ویکسین کی 75فیصد خریداری کرکے ریاستوںاور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کوفراہم کرےگی۔
ویکسین کی خوراکیں |
(6 اگست 2021 تک کی تعداد ) |
فراہم کئے گئے ٹیکے |
51,16,46,830 |
تیاری کے مرحلے میں کھپت |
20,49,220 |
کھپت |
49,19,73,961 |
بچی ہوئی دستیاب خوراکیں
|
2,30,03,211 |
ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوںکو اب تک تمام وسائل کا استعمال کرتے ہوئے 51.16 کروڑ(511646830) ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئی ہیں اور مزید 2049220 خوراکیں تیاری کے مرحلے میں ہیں۔ان میں سے کُل کھپت سے 491973961 خوراکیں ضائع ہوئی ہیں۔ (آج آٹھ بجے تک موصول ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق )
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوںاور پرائیویٹ اسپتالو ں کے پاس 2.30 کروڑ (23003211) بچی ہوئی