ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 6.43کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 64358765لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔
ان میں8247288 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 5238705 صحت کارکنان دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 9134627 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،3923172 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔60 سال سے زیادہ عمر کے 30039599 مستفدین نے پہلی خوراک اور86869 نے دوسری خوراک ، جبکہ 45 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے، جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں، 7674934 مستفدین نے پہلی خوراک اور 13571 نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔
ایچ سی ڈبلیوز |
ایف ایل ڈبلیوز |
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
||||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
82,47,288 |
52,38,705 |
91,34,627 |
39,23,172 |
76,74,934 |
13,571 |
3,00,39,599 |
86,869 |
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کارہ مہم کے 75ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 1304412 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1107413 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 196999 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ 31مارچ 2021 |
|||||||||
صحت کارکنان |
فرنٹ لائن اہلکار |

مجموعی حصول |
|||||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
31,049 |
19,180 |
86,210 |
1,32,705 |
3,21,977 |
6,747 |
6,68,177 |
38,367 |
11,07,413 |
1,96,999 |