Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 532واں دن

آج شام 7 بجے تک 8لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 197.83 کروڑ  (1,97,83,76,337) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  لاکھ سے زیادہ (8,07,052)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                  

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409047

دوسری خوراک

10066943

احتیاطی خوراک

5726003

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18424246

دوسری خوراک

17628446

احتیاطی خوراک

10371002

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

36822414

 

دوسری خوراک

23764664

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60488684

 

دوسری خوراک

48937257

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558318890

دوسری خوراک

501936223

احتیاطی خوراک

3070195

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203458059

دوسری خوراک

193583588

احتیاطی خوراک

2626219

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127272027

دوسری خوراک

120921153

احتیاطی خوراک

24551277

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1015193367

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

916838274

احتیاطی خوراک

46344696

میزان

1978376337

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: یکم جولائی 2022 (532 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

35

دوسری خوراک

360

احتیاطی خوراک

11185

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

121

دوسری خوراک

880

احتیاطی خوراک

41021

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

56414

 

دوسری خوراک

121612

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

19983

 

دوسری خوراک

58665

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22922

دوسری خوراک

199188

احتیاطی خوراک

68586

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3996

دوسری خوراک

45056

احتیاطی خوراک

30298

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4647

دوسری خوراک

30065

احتیاطی خوراک

92018

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

108118

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

455826

احتیاطی خوراک

243108

میزان

807052

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔


Recommended