Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 540واں دن

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

 

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج198.75کروڑ(1,98,75,32,165)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک8 لاکھ سے زیادہ(8,95,664)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10409554

دوسری خوراک

10071723

احتیاطی خوراک

5854133

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18425539

دوسری خوراک

17637163

احتیاطی خوراک

10867763

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

37459201

 

دوسری خوراک

25102190

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60683232

 

دوسری خوراک

49562085

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558564354

دوسری خوراک

503858571

احتیاطی خوراک

3945115

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203501106

دوسری خوراک

194017380

احتیاطی خوراک

3024944

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127308998

دوسری خوراک

121216174

احتیاطی خوراک

26022940

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1016351984

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

921465286

احتیاطی خوراک

49714895

میزان

1987532165

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:09 جولائی 2022 (540واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

358

احتیاطی خوراک

14470

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

116

دوسری خوراک

768

احتیاطی خوراک

53866

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

52459

 

دوسری خوراک

112399

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

16056

 

دوسری خوراک

44744

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26117

دوسری خوراک

158266

احتیاطی خوراک

138253

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5620

دوسری خوراک

35741

احتیاطی خوراک

54398

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3816

دوسری خوراک

24496

احتیاطی خوراک

153667

-->

Recommended