Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –308واں دن

آج شام 7 بجے تک46لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

نئی دلّی  ،19 نومبر، 2021/

بھارت میں آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 115.73کروڑ (115,73,24,921) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 46 لاکھ سے زیادہ (46,31,286)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10381988

دوسری خوراک

9388501

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18375550

دوسری خوراک

16284548

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

440182450

دوسری خوراک

186518652

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

180132123

دوسری خوراک

109681603

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

112842835

دوسری خوراک

73536671

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

761914946

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

395409975

مجموعی تعداد

1157324921

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:13 نومبر2021 (302واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

137

دوسری خوراک

7948

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

164

دوسری خوراک

12268

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1039077

دوسری خوراک

2208265

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

251095

دوسری خوراک

635800

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

153843

دوسری خوراک

322689

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1444316

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3186970

مجموعی تعداد

4631286

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended