آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50,63,845 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 96.43 کروڑ (96,43,79,212) کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے 94,26,400 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:
حضظان صحت سے متعلق کارکنان |
پہلی خوراک |
1,03,75,524 |
دوسری خوراک |
90,48,454 |
|
صف اول کے صحت کارکنان |
پہلی خوراک |
1,83,59,830 |
دوسری خوراک |
1,4,29,462 |
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
38,88,20,662 |
دوسری خوراک |
10,57,49,264 |
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
16,66,74,343 |
دوسری خوراک |
8,44,42,796 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
10,51,47,025 |
دوسری خوراک |
6,03,31,852 |
|
میزان |
96,43,79,212 |
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 22,844 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,33,42,901 تک پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت 98.06 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 108 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,823 نئے معاملات درج کئے گئے۔یہ گزشتہ 224 دن میں درج ہونے والے نئے کیسوں کی سب سے کم تعداد ہے
اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,07,653 ہےجو کہ ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا 0.61 فیصد ہے۔ جو کہ گزشتہ 214 دن کے کے دوران مریضوں کی سب سے کم تعداد ہے۔
ملک بھر میں طبی نمونوں کی جانچ کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 13,25,399 ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 58.63 کروڑ سے زیادہ (58,63,63,442) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 1.46 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 110دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 1.19 فیصد ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار 44 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 127 دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔