Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 280واں دن

آج شام 7 بجے تک62لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،22  اکتوبر، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 101.2 (1,01,24,09,255) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 62 لاکھ سے زیادہ (62,58,092)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10377990

دوسری خوراک

9130335

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18368968

دوسری خوراک

15669872

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

404165807

دوسری خوراک

122471539

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

171184694

دوسری خوراک

89839242

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

107669568

دوسری خوراک

63197009

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

712101258

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

300307997

مجموعی تعداد

1012409255

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:22اکتوبر2021 (280واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

164

دوسری خوراک

11282

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

251

دوسری خوراک

31776

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1863887

دوسری خوراک

2438326

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

483472

دوسری خوراک

768598

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

254149

دوسری خوراک

406187

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2601923

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3656169

مجموعی تعداد

6258092

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended