Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-451 واں دن

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد185.88کروڑ سے زیادہ  (1,85,88,55,711) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 14  لاکھ سے زیادہ (14,01,647)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 2.26 لاکھ   (2,26,73,322) نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.45کروڑ  سے زیادہ (2,45,59,207,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404211

دوسری خوراک

10006497

احتیاطی خوراک

4562218

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414071

دوسری خوراک

17522945

احتیاطی خوراک

7062887

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

23169943

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57749084

 

دوسری خوراک

39915428

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

555136082

دوسری خوراک

471173270

احتیاطی خوراک

9712

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202833573

دوسری خوراک

186477888

احتیاطی خوراک

34727

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126801248

دوسری خوراک

116157604

احتیاطی خوراک

13092951

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

994508212

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

841253632

احتیاطی خوراک

24762495

میزان

1860524339

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

مورخہ:  12اپریل 2022 ( 452 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

44

دوسری خوراک

473

احتیاطی خوراک

11206

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

59

دوسری خوراک

863

احتیاطی خوراک

22580

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

387732

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

43847

 

دوسری خوراک

127441

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

 

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35048

دوسری خوراک

398949

احتیاطی خوراک

3437

 

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4844

دوسری خوراک

80889

احتیاطی خوراک

13272

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3776

دوسری خوراک

52789

احتیاطی خوراک

141236

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

475350

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

661404

احتیاطی خوراک

191731

میزان

1328485

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended