Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 525واں دن

آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 196.92 کروڑ  (1,96,92,56,476) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 13  لاکھ سے زیادہ (13,90,325)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                  

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408620

دوسری خوراک

10060786

احتیاطی خوراک

5610298

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18422891

دوسری خوراک

17619229

احتیاطی خوراک

9935156

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

36208792

 

دوسری خوراک

22306246

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60268146

 

دوسری خوراک

48262876

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558064867

دوسری خوراک

499746298

احتیاطی خوراک

2398935

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203414030

دوسری خوراک

193085760

احتیاطی خوراک

2288735

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127228285

دوسری خوراک

120580580

احتیاطی خوراک

23345946

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1014015631

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

911661775

احتیاطی خوراک

43579070

میزان

1969256476

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                 

مورخہ: 24 جون 2022 (525 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

53

دوسری خوراک

869

احتیاطی خوراک

16216

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

163

دوسری خوراک

1343

احتیاطی خوراک

70980

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

88263

 

دوسری خوراک

241040

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

35851

 

دوسری خوراک

100192

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34565

دوسری خوراک

333066

احتیاطی خوراک

98166

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5729

دوسری خوراک

76308

احتیاطی خوراک

49476

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4708

دوسری خوراک

50920

احتیاطی خوراک

53

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

169332

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

803738

احتیاطی خوراک

417255

میزان

1390325

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

Recommended