Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 175.37 کروڑسے تجاوزکرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30.81 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 نئی دلّی  ،20 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 30.81  لاکھ سے زیادہ  (30,81,336)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 175.37کروڑ  (1,75,37,22,697) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,98,09,200 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                                                                   

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,661

دوسری خوراک

99,52,131

احتیاطی خوراک

40,45,802

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,07,876

دوسری خوراک

1,74,15,830

احتیاطی خوراک

58,97,178

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,36,25,069

دوسری خوراک

2,15,57,154

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,02,94,446

دوسری خوراک

43,55,43,092

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,20,30,925

دوسری خوراک

17,82,84,433

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,61,99,513

دوسری خوراک

11,10,65,151

احتیاطی خوراک

90,03,436

احتیاطی خوراک

1,89,46,416

میزان

1,75,37,22,697

­­­­­­­

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 48,847  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,20,86,383 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.28  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DMVX.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 19,968  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,24,187 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.52  فیصد ہیں ۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 11,87,766 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 75.93 کروڑ (75,93,15,246)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.27 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.68 فیصد ہے۔

Recommended