Urdu News

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 176.52 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30.49 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

 

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30.49  لاکھ سے زیادہ (30,49,988) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 176.52 (1,76,52,31,385)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,01,49,530  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,131

دوسری خوراک

99,60,537

احتیاطی خوراک

41,13,480

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,08,724

دوسری خوراک

1,74,30,375

احتیاطی خوراک

60,92,569

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,42,63,490

دوسری خوراک

2,47,48,744

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,10,97,609

دوسری خوراک

43,99,93,963

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,21,57,669

دوسری خوراک

17,92,34,856

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,63,13,709

دوسری خوراک

11,16,53,849

احتیاطی خوراک

93,60,680

احتیاطی خوراک

1,95,66,729

کل تعداد

1,76,52,31,385

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 30,009 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,22,19,896)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح  98.46  فیصد ہے۔

 

گذشتہ گھنٹے میں 14,148   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,48,359  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.35   فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,55,147  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 76.35 کروڑ (76,35,69,165) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 1.60 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.22   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

Recommended