Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.17 کروڑسے تجاوزکرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 28.29 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 نئی دلّی  ،26 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 28.29  لاکھ سے زیادہ  (28,29,582)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.17کروڑ  (1,77,17,68,379) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں  2,02,74,848 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                       

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,394

دوسری خوراک

99,64,600

احتیاطی خوراک

41,53,359

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,09,185

دوسری خوراک

1,74,37,383

احتیاطی خوراک

61,69,355

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,46,26,590

دوسری خوراک

2,66,21,387

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,15,18,506

دوسری خوراک

44,25,41,964

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,22,28,106

دوسری خوراک

17,97,88,657

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,63,72,223

دوسری خوراک

11,19,95,124

احتیاطی خوراک

95,40,546

احتیاطی خوراک

1,98,63,260

میزان

1,77,17,68,379

 

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 23,598  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,22,70,482 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.52  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QBFP.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 11,499  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003B4D9.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,21,881 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.28  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OUO8.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 11,36,133 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 76.57 کروڑ (76,57,35,314)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.36 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.01 فیصد ہے۔


Recommended