Urdu News

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین صورتحال – 546 واں دن

آج شام 7 بجے تک 20 لاکھ سے زائد ٹیکے لگائے گئے

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 199.69کروڑ(1996965088)سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 20 لاکھ سے زیادہ(2098849)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410223

دوسری خوراک

10078806

احتیاطی خوراک

5997468

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18427226

دوسری خوراک

17650601

احتیاطی خوراک

11400159

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خواک

37898055

 

دوسری خوراک

26035994

15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

60817856

 

دوسری خوراک

50033763

18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

558840983

دوسری خوراک

505602238

احتیاطی خوراک

5208028

45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

203559978

دوسری خوراک

194495585

احتیاطی خوراک

3795174

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127354123

دوسری خوراک

121531465

احتیاطی خوراک

27827363

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1017308444

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

925428452

احتیاطی خوراک

54228192

میزان

1996965088

       

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ : 15 جولائی 2022 (546 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

90

دوسری خوراک

797

احتیاطی خوراک

19524

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

190

دوسری خوراک

1405

احتیاطی خوراک

56534

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

70926

 

دوسری خوراک

135342

15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ

پہلی  خوراک

19244

 

دوسری خوراک

60727

18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

31314

دوسری خوراک

197924

احتیاطی خوراک

662192

45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

5662

دوسری خوراک

47776

احتیاطی خوراک

498618

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4664

دوسری خوراک

29541

احتیاطی خوراک

256379

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

132090

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

473512

احتیاطی خوراک

1493247

میزان

2098849

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووِڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended