Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –413ویں دن

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد178.52 کروڑ سے تجاوز کرگئی

  دلّی  ،04 مارچ 2022/

بھارتنےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد178.52کروڑسے زیادہ (1,78,52,44,126)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک21 لاکھ سے زیادہ(21,70,356)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.04کروڑسے زیادہ(2,04,78,473) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401948

دوسری خوراک

9973419

احتیاطی خوراک

4227886

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410162

دوسری خوراک

17454977

احتیاطی خوراک

6331547

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55252106

 

دوسری خوراک

30085582

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552349062

دوسری خوراک

448197759

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202360562

دوسری خوراک

181047657

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126481828

دوسری خوراک

112750591

احتیاطی خوراک

9919040

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

965255668

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

799509985

احتیاطی خوراک

20478473

میزان

1785244126

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ:04 مارچ 2022 (413واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

85

دوسری خوراک

1426

احتیاطی خوراک

12875

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

99

دوسری خوراک

2779

احتیاطی خوراک

17848

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

97972

 

دوسری خوراک

603714

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

114974

دوسری خوراک

894729

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18058

دوسری خوراک

197668

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13344

دوسری خوراک

122288

احتیاطی خوراک

72497

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

244532

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1822604

احتیاطی خوراک

103220

میزان

2170356

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended