Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –400واں دن

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 نئی دلّی  ، 19 فروری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  175.33 کروڑ (1,75,33,01,956) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 27  لاکھ سے زیادہ (27,47,926)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.89کروڑ سے زیادہ  (1,89,07,829) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10400623

دوسری خوراک

9951894

احتیاطی خوراک

4043680

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18407812

دوسری خوراک

17415259

احتیاطی خوراک

5866885

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

53600900

 

دوسری خوراک

21474441

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

550259080

دوسری خوراک

435379382

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202023623

دوسری خوراک

178246787

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126192350

دوسری خوراک

111041976

احتیاطی خوراک

8997264

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

960884388

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

773509739

احتیاطی خوراک

18907829

میزان

1753301956

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

 

مورخہ:19 فروری 2022 (400واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

111

دوسری خوراک

1968

احتیاطی خوراک

19821

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

357

دوسری خوراک

3581

احتیاطی خوراک

82162

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

158927

 

دوسری خوراک

757512

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

208134

دوسری خوراک

1019826

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33181

دوسری خوراک

208133

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28017

دوسری خوراک

126152

احتیاطی خوراک

100044

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

428727

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2117172

احتیاطی خوراک

202027

میزان

2747926

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

Recommended