صحت

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.46 کروڑ سے تجاوز کرگئی

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 622  واں دن

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.46 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک  27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 218.46کروڑ (2,18,46,34,449سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ (27,35,538)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415166

دوسری خوراک

10118567

احتیاطی خوراک

7018724

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18436765

دوسری خوراک

17716169

احتیاطی خوراک

13643543

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

41012209

دوسری خوراک

31376353

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61940779

دوسری خوراک

53054578

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561264889

دوسری خوراک

515735323

احتیاطی خوراک

94965775

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

204027955

دوسری خوراک

196955334

احتیاطی خوراک

48521673

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127667566

دوسری خوراک

123434321

احتیاطی خوراک

47267760

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1024766329

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

948450645

احتیاطی خوراک

211417475

میزان

2184634449

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:30ستمبر  2022 (622واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

217

احتیاطی خوراک

10870

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

87

دوسری خوراک

371

احتیاطی خوراک

18241

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

16738

دوسری خوراک

60733

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6496

دوسری خوراک

28018

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23359

دوسری خوراک

96511

احتیاطی خوراک

1561510

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

3931

دوسری خوراک

19576

احتیاطی خوراک

570308

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

2441

دوسری خوراک

12821

احتیاطی خوراک

303270

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

53092

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

218247

احتیاطی خوراک

2464199

میزان

2735538

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago